Vision
To be a world class manufacturer of commercial and industrial explosive providing consistent high quality of product to meet the increasing requirement of potential customers in the country and to established an international market by exporting to countries in the region. To expand the company into other chemical products.
Mission
To increase the market shares of the company to an appropriate level by marketing product which meet the expectations of customer both within country and outside. To ensure that the recent improvement in the market shares in maintained and rapidly convert the company into profitable organization. To achieve improved financial results by continued ethical business practice and improved international quality product and service to customer at a competitive price. To provide a decent return in the coming years.
عزم
عالمی معیار کے حامل تجارتی و صنعتی دھماکہ خیزمواد کی تیاری کے حوالے سے نمایاں حیثیت حاصل کرنا اور مقامی صارفین کی ضروریات کے ساتھ ساتھ خطے میں موجودہ ممالک کی ضروریات کو برآمدات کے ذریعے پورا کرتی بین الاقوامی منڈی کا قیام۔ کمپنی کو دیگر کیمیائی مصنوعات کی تیاری کے میدان میں وسعت دینا۔
مقصد
ملکی وبین الاقوامی صارفین کی توقعات کے مطابق تیار کردہ پراڈکٹس کی مارکیٹنگ کے ذریعے کمپنی کے مارکیٹ شیئر میں مناسب حد تک اضافہ کرنا۔ کمپنی کے حالیہ مارکیٹ شیئرز میں تیزی کو برقرار رکھتے ہوئے اسے منافع بخش ادارے میں ڈھالنے کے عمل کو یقینی بنانا۔ صارفین کو مستحکم و موثر کاروباری سرگرمیوں اور بین الاقوامی معیار کی حامل اشیا وخدمات کی مسابقتی قیمت پر فراہمی کے عمل سے بہترین مالیاتی نتائج اور آنے والے سالوں کے دوران مناسب آمدن کا حصول۔